ریکوڈک معاہدہ قانونی قرار ،سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قرار دیتے ہوئے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 5 رکنی بینچ نے ریکوڈک کیس کا 13 صفحات پر مشتمل فیصلہ دیا، جس میں لکھا کہ ریکوڈک صدارتی ریفرنس میں 2 سوال … ریکوڈک معاہدہ قانونی قرار ،سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا پڑھنا جاری رکھیں